🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38430 ترقیم الشثری: -- 40058
٤٠٠٥٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن حذيفة قال: لو ان رجلا ارتبط فرسا في سبيل الله فانتجت مهرا عند اول الآيات ما ركب المهر حتى يرى آخرها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه نعيم بن حماد في الفتن (١٨٢٧)، والداني (٥٢٨).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا اگر کوئی آدمی اللہ کے راستے میں (خروج کے لیے) کسی گھوڑے کو پالے وہ پچھرا جنے نشانیوں میں سے پہلی نشانی کے وقت اس بچھڑے پر سوار نہیں ہوگا یہاں تک کہ آخری نشانی کو بھی دیکھ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40058، ترقيم محمد عوامة 38430)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40058 in Urdu