🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38431 ترقیم الشثری: -- 40059
٤٠٠٥٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن مجالد عن الشعبي عن صلة عن حذيفة قال: سمعته يقول: إذا رايتم (اول الآيات) (١) تتابعت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: تقديم وتأخير (الآيات أول).
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا جب تم نشانیوں میں سے پہلی نشانی دیکھو گے تو دوسری لگاتار وقوع پذیر ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40059، ترقيم محمد عوامة 38431)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40059 in Urdu