🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38432 ترقیم الشثری: -- 40060
٤٠٠٦٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عثمان بن حكيم عن ابي امامة (بن) (١) سهل بن حنيف قال: سمعت عبد الله بن عمرو بن العاص يقول: لا تقوم الساعة حتى يتسافد الناس في الطرق تسافد الحمير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) صحيح؛ أخرجه نعيم بن حماد (١٧٩٩)، والحاكم ٤/ ٤٥٥، وورد مرفوعًا، أخرجه ابن حبان (٦٧٦٧)، والبزار (٢٣٥٤)، وأبو يعلى كما في المطالب العالية (٤٥٠٤).

حضرت ابو امامہ بن سہل بن حنیف فرماتے ہیں میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن عاص سے یہ ارشاد سنا کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ لوگ راستوں میں جفتی کریں گے گدھے کے جفتی کرنے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40060، ترقيم محمد عوامة 38432)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40060 in Urdu