🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38504 ترقیم الشثری: -- 40132
٤٠١٣٢ - حدثنا عبيد الله بن موسى عن شيبان عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن زاذان (قال) (١) : سمعت حذيفة يقول: لياتين عليكم زمان خيركم فيه من لا يامر بمعروف ولا ينهى عن منكر، فقال رجل من القوم: اياتي علينا زمان نرى ⦗٢٧٧⦘ المنكر فيه فلا نغيره؟ قال: والله (لتفعلن) (٢) ، قال: فجعل حذيفة يقول بإصبعه في عينه: كذبت والله -ثلاثا قال الرجل: فكذبت و (صدق) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، س].
(٢) في [س، ع]: (لنفعلنّ).
(٣) في [س]: (صدقت).
(٤) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٨٠، وابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ٣١٥.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ضرور بالضرور تم پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں تم میں سے سب سے بہتر وہ آدمی ہوگا جو نیکی کا حکم نہیں کرے گا لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا ہم پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں ہم منکر کو دیکھیں گے اور اسے روکیں گے نہیں نہیں اللہ کی قسم ہم ضرور بالضرور کریں گے راوی فرماتے ہیں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہاپنی انگلی سے اپنی آنکھ کی طرف اشارہ کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے تو نے خدا کی قسم جھوٹ بولا یہ تین مرتبہ فرمایا اس آدمی نے کہا میں نے جھوٹ بولا اور انہوں نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40132، ترقيم محمد عوامة 38504)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40132 in Urdu