🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38510 ترقیم الشثری: -- 40138
٤٠١٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا شعبة عن قتادة عن انس عن اسيد ابن حضير ان رسول الله ﷺ قال للانصار:"إنكم سترون بعدي إثرة، فاصبروا حتى تلقوني على الحوض" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٠٥٧)، ومسلم (١٨٤٥).
اسید بن حضیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار سے فرمایا کہ تم عنقریب میرے بعد یہ دیکھو گے کہ تم پر دوسروں کو ترجیح دی جائے گی پس تم صبر کرنا یہاں تک کہ مجھے حوض پر مل لینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40138، ترقيم محمد عوامة 38510)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40138 in Urdu