مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38509 ترقیم الشثری: -- 40137
٤٠١٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابي مالك الاشجعي سعد بن طارق عن ابيه انه سمع النبي ﷺ يقول:"بحسب اصحابي القتل" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٨٧٦)، والبزار (٣٢٦٣/ كشف)، والطبراني (٨١٩٥)، وابن أبى عاصم في السنة (١٤٩٣).
حضرت طارق سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میرے صحابہ کثرت سے شہید کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40137، ترقيم محمد عوامة 38509)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40137 in Urdu