مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38513 ترقیم الشثری: -- 40141
٤٠١٤١ - حدثنا محمد بن عبيد قال: حدثني صدقة بن المثنى عن جده (رياح) (١) ابن الحارث قال: قام الحسن بن علي بعد وفاة علي، فخطب الناس فحمد الله واثنى عليه ثم قال: إن ما هو آت قريب، وإن امر الله واقع وإن كره الناس وإني والله ما احب ان الي من امر امة محمد ﷺ ما يزن (مثقال) (٢) ذرة من خردل بهراق فيها محجمة من دم منذ علمت ما ينفعني (مما) (٣) يضرني فالحقوا بطيتكم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع، هـ]: (رياح)، والتصويب من كتب الرجال والتخريج.
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [س]: (ما).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد في الفضائل (١٣٦٤)، وابن عساكر ١٣/ ٢٦٣، ونعيم في الفتن (٤٥٧)، والخطيب في تاريخ بغداد ٨/ ٤١٩، واللالكائي (٢٧٩٨)، والآجري في الشريعة (١٦٦٠).
حضرت ریاح بن حارث سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد کھڑے ہوئے لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء کی پھر فرمایا یقینا جو چیز آنے والی ہے وہ قریب ہے۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ کا حکم واقع ہونے والا ہے اگرچہ لوگ اسے ناپسند کریں اور اللہ کی قسم مجھے یہ بات پسند نہیں کہ مجھے امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے امر سے رائی کے دانے کے برابر حاصل ہو جس میں تھوڑا سا خون بہایا گیا ہو جو میں نے جان لیا کہ یہ امر مجھے نقصان پہنچانے والی چیزوں سے کوئی نفع دینے والا نہیں ہے پس اپنی سواریوں کے ساتھ مل جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40141، ترقيم محمد عوامة 38513)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40141 in Urdu