مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38515 ترقیم الشثری: -- 40143
٤٠١٤٣ - حدثنا (١) ابو الاحوص عن (عبد الله) (٢) بن شريك عن بشر بن غالب قال: لقي عبد الله بن الزبير الحسين بن علي بمكة فقال: يا ابا عبد الله بلغني انك تريد العراق؟ قال: اجل، قال: فلا تفعل فإنهم قتلة ابيك، الطاعنون في بطن اخيك، وإن اتيتهم قتلوك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (عبد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) حسن؛ عبد اللَّه بن شريك صدوق، وبشر بن غالب ذكره ابن حبان في الثقات، وروى عنه جمع، وأخرجه يعقوب في المعرفة ٣/ ٧٩، والفاكهي (١٤٧٥)، وأبو الشيخ في تاريخ أصبهان ٢/ ١٨٦، وابن عساكر في تاريخ دمشق ١٤/ ٢٠٣.
حضرت بشر بن غالب سے روایت ہے فرمایا کہ عبداللہ بن زبیر حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے مکہ مکرمہ میں ملے حضرت عبداللہ نے پوچھا اے ابو عبداللہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ آپ عراق کا ارادہ رکھتے ہیں انہوں نے فرمایا ہاں حضرت عبداللہ نے کہا ایسا نہ کرنا بلاشبہ وہ آپ کے والد کے قاتلین ہیں اور آپ کے بھائی کے پیٹ پر نیزہ مارنے والے ہیں اگر آپ ان کے پاس گئے تو وہ آپ کو قتل کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40143، ترقيم محمد عوامة 38515)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40143 in Urdu