🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38516 ترقیم الشثری: -- 40144
٤٠١٤٤ - حدثنا محمد بن موسى (العتري) (١) عن (جبلة بنت (المصبح) ) (٢) (٣) (قالت) (٤) : اوصى مالك بن ضمرة بسلاحه (للمجاهدين) (٥) من بني ضمرة الا (٦) يقاتل به اهل نبوة، قال: فقال اخوه عند راسه: يا اخي عند الموت تقول هذا؟ قال: هو ذاك، قال: فنحن في (حل) (٧) إن احتاج ولدك ان (يبيع) (٨) ، قال: نعم، (قال) (٩) : فذهب السلاح فلم (يبق) (١٠) منه إلا رمح، قالت: فجاء رجل من ذلك البعث (الذين) (١١) ساروا إلى الحسين فقال: يا ابن (مالك) (١٢) يا موسى! اعرني رمح ابيك اعترض به، قال: فقال: يا جارية! اعطه الرمح، فقالت امراة من اهله: يا موسى اما تذكر وصية ابيك؟ قالت: وقد مر الرجل بالرمح، قالت: فلحق الرجل فاخذ الرمح منه فكسره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (العنزي)، وفي [ز]: (العدني)، وانظر: اللباب ٢/ ٣٢٩.
(٢) في [أ، ب، ع]: (الصبح)، وفي [ط، هـ]: (الصالح).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [س]: (قال).
(٥) في [ط]: (للمهاجرين).
(٦) في [أ]: زيادة (لا).
(٧) في [أ، ب، س]: (رحل).
(٨) في [جـ]: (يتبع)، وفي [هـ]: (ينفع).
(٩) في [ع]: (قالت).
(١٠) في [ب]: (تبق).
(١١) في [أ، ب، هـ]: (الذي).
(١٢) في [ع]: (ملك).

حضرت جبلہ بنت مصفح سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت مالک بن ضمرہ نے مجاہدین کو اپنے اسلحہ کے بارے میں وصیت کی خبردار اس سے کشیدگی کرنے والوں کے ساتھ لڑائی کی جائے گی راوی محمد بن موسیٰ نے فرمایا ان کے بھائی نے ان کے سر کے پاس کہا اے بھائی موت کے وقت آپ یہ کہہ رہے ہیں انہوں نے کہا یہ ایسے ہی ہے ان کے بھائی نے کہا اگر آپ کی اولاد کو ضرورت ہو بیچنے کی تو کیا ہمارے لیے یہ جائز ہوگا انہوں نے فرمایا ہاں وہ اسلحہ لے گئے ایک نیزے کے سوا کوئی چیزنہ رہی، راویہ فرماتی ہیں اس لشکر میں سے جو حضر تحسین کے مقابلے میں گیا ایک آدمی آیا مالک بن ضمرہ کے بھائی نے کہا اے مالک کے بیٹے اے موسیٰ مجھے اپنے والد کا نیزہ عاریۃ دینا میں اسے ماروں روای فرماتے ہیں مالک کے بیٹے نے کہا اے لڑکی ان کو نیزہ دے دوان کے گھر والوں میں سے ایک عورت نے کہا اے موسیٰ کیا تمہیں اپنے والد کی وصیت یاد نہیں۔ اور وہ آدمی آپ کے والد کا نیزہ مانگ کرلے گیا۔ پس وہ اس کے پیچھے گئے اور اس سے نیزہ لے کر اسے توڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40144، ترقيم محمد عوامة 38516)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40144 in Urdu