🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38518 ترقیم الشثری: -- 40146
٤٠١٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه عن منذر الثوري عن ابن الحنفية قال: الفتنة من قابلها (اجتيح) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (احتيج).
حضرت محمد بن حنفیہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا جو آدمی فتنے کے روبرو آتا ہے جڑ سے اکھاڑ دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40146، ترقيم محمد عوامة 38518)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40146 in Urdu