🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38519 ترقیم الشثری: -- 40147
٤٠١٤٧ - حدثنا حسين بن علي عن ابن عيينة عن ابن طاوس عن ابيه قال: قال ابن (عباس) (١) : جاءني (حسين) (٢) يستشيرني في الخروج إلى ما هاهنا -يعني العراق، فقلت: (لولا) (٣) ان (يزروا) (٤) بي وبك لشبثت يدي في شعرك، إلى اين تخرج إلى قوم قتلوا اباك وطعنوا اخاك، فكان الذي (سخا بنفسي) (٥) عنه ان قال لي: إن هذا (الحرم) (٦) يستحل برجل؛ ولان اقتل في ارض كذا وكذا غير انه يباعده -احب إلي من ان اكون انا هو (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عياس).
(٢) سقط من: [أ، ب، س].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ، ب]: (يرزؤا)، وفي [هـ]: (يزرؤا).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [أ]: (الحزم).
(٧) صحيح.

حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حسین میرے پاس عراق کی طرف جانے کے سلسلے میں مشورہ کے لیے آئے میں نے ان سے کہا اگر وہ میرے اور آپ کی ذات پر عیب نہ لگائیں تو میں مضبوطی کے ساتھ آپ سے چمٹ جاتا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں ایسے لوگوں کے پاس جنہوں نے آپ کے والد کو شہید کیا اور آپ کے بھائی کو نیزے مارے میرے ساتھ جو انہوں نے بات کے سلسلے میں سخاوت فرمائی اس میں یوں فرمایا یہ حرم کسی آدمی کے لیے لڑائی کے سلسلے میں حلال کیا جائے میں فلاں فلاں زمین میں قتل کردیا جاؤں اگرچہ وہ دور ہے مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں اس آدمی کی طرح ہوں جس کے ساتھ لڑائی کرنے میں حرم کو حلال سمجھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40147، ترقيم محمد عوامة 38519)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40147 in Urdu