🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38540 ترقیم الشثری: -- 40168
٤٠١٦٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن ربعي عن ابي بكرة عن النبي ﷺ (١) انه قال:"إذا المسلمان (حمل) (٢) احدهما على اخيه بالسلاح فهما على حرف جهنم، فإذا قتل احدهما صاحبه (دخلاها) (٣) جميعا" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [س]: (حل).
(٣) في [س]: (وخلاها).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٨٨)، وأحمد (٢٠٤٢٤)، وبنحوه البخاري (٣١).

حضرت ابو بکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جب دو مسلمانوں میں سے ایک اپنے بھائی کے خلاف اسلحہ اٹھائے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہوتے ہیں اور جب ان دونوں میں ایک دوسرے کو قتل کردے تو وہ دونوں جہنم میں داخل ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40168، ترقيم محمد عوامة 38540)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40168 in Urdu