🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38541 ترقیم الشثری: -- 40169
٤٠١٦٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابن عون عن محمد عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"الملائكة (تلعن) (١) احدكم إذا اشار بحديدة، وإن كان (اخاه لابيه) (٢) وامه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س].
(٢) في [س]: (لأخيه وأمه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦١٦)، وأحمد (٧٤٧٦).

حضرت ابوہریرہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی ایک دوسرے کی طرف لوہے سے اشارہ کرتا ہے فرشتے تم میں سے اس پر لعنت کرتے ہیں اس شخص پر جو لوہے سے اشارہ کرے اگرچہ وہ شخص جس کی طرف اس نے اشارہ کیا وہ اس کا حقیقی بھائی ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40169، ترقيم محمد عوامة 38541)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40169 in Urdu