مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38542 ترقیم الشثری: -- 40170
٤٠١٧٠ - حدثنا وكيع عن عبيد بن طفيل (ابي سيدان) (١) عن ربعي بن حراش قال: قال حذيفة: لتركبن سنة بني إسرائيل حذو النعل بالنعل، والقذة ⦗٢٩٤⦘ بالقذة، غير إني لا ادري (تعبدون) (٢) العجل ام لا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]، وفي [أ، ب]: (أبي شذان)، وفي [هـ]: (عن شاذان).
(٢) في [أ]: (تعبدوا).
(٣) حسن؛ عبيد صدوق.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ارشاد فرمایا یقینا تم بنی اسرائیل کے طریقے پر چلو گے جیسا کہ جوتا جوتے کے برابر ہوتا ہے اور تیر کا پر دوسرے تیر کے برابر ہوتا ہے مگر میں یہ نہیں جانتا کہ تم بچھڑے کی عبادت کرو گے یا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40170، ترقيم محمد عوامة 38542)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40170 in Urdu