🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38544 ترقیم الشثری: -- 40172
٤٠١٧٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام عن محمد عن عبد الرحمن ابن ابي بكرة قال: قدمت الشام قال: فقلت: (لو) (١) دخلت على عبد الله بن عمرو فسلمت عليه فاتيته فسلمت عليه فقال لي: من انت؟ فقلت: انا عبد الرحمن بن ابي بكرة، قال: يوشك بنو (قنطوراء) (٢) ان يخرجوكم من ارض العراق، قلت: ثم نعود؟ قال: انت تشتهي ذلك، (قلت: نعم) (٣) ، (قال: نعم) (٤) ، وتكون لكم سلوة (من) (٥) عيش (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (قنطور).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٥) في [ط، هـ]: (بن).
(٦) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٤٧٥، ونعيم (١٩١١).

حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں شام گیا اور میں نے (اپنے جی میں) کہا اگر میں حضرت عبداللہ بن عمرو کے پاس جاؤں اور ان کو سلام کروں پس میں ان کے پاس آیا اور انہیں سلام کیا انہوں نے پوچھا کہ تو کون ہے میں نے عرض کیا کہ عبدالرحمن بن ابی بکرہ ہوں انہوں نے ارشاد فرمایا کہ قریب ہے کہ بنی قنطورا (ترک یا روم کے نصاریٰ) تمہیں عراق کی زمین سے نکالدیں میں نے عرض کیا پھر کیا ہم لوٹیں گے؟ انہوں نے ارشاد فرمایا کہ کیا تم اس بات کو چاہتے ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں انہوں نے ارشاد فرمایا کہ تمہارے لیے زندگی کی بہار ہوگی وہ لوٹنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40172، ترقيم محمد عوامة 38544)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40172 in Urdu