🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38593 ترقیم الشثری: -- 40222
٤٠٢٢٢ - حدثنا علي بن مسهر عن يحيى بن ايوب عن ابي زرعة بن عمرو عن ابي هريرة قال: إن الرجل ليقتل يوم القيامة الف قتلة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه ابن المبارك في الزهد (٣٧٠).
حضرت ابو زرعہ بن عمرو حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا بلاشبہ ایک آدمی کو قیامت والے دن ہزار مرتبہ قتل کیا جائے گا حضرت ابو زرعہ سے عاصم بن ابی البخود نے عرض کیا اے ابو زرعہ ہزار مرتبہ قتل کیا جائے گا انہوں نے فرمایا مقتولین کی ضربوں کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40222، ترقيم محمد عوامة 38593)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40222 in Urdu