مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38592 ترقیم الشثری: -- 40221
٤٠٢٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء عن ابي البختري عن حذيفة قال: إن اصحابي تعلموا الخير واني تعلمت الشر، قالوا: وما حملك على ذلك؟ قال: إنه من (يعلم) (١) مكان الشر يتقه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تعلم).
(٢) ضعيف منقطع؛ عطاء اختلط وأبو البختري لم يسمع من حذيفة، أخرجه أبو خيثمة في كتاب العلم (٧٤)، والأنصاري في ذم الكلام (٦٢٣).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا میرے ساتھیوں نے بھلائی کو سیکھا اور میں نے برائی کو سیکھا لوگوں نے عرض کیا آپ کو اس بات پر کس چیز نے ابھارا انہوں نے فرمایا بلاشبہ جو آدمی برائی کے مکان کو جانتا ہو وہ اس سے بچ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40221، ترقيم محمد عوامة 38592)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40221 in Urdu