مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38599 ترقیم الشثری: -- 40229
٤٠٢٢٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن سعيد بن عمرو بن سعيد عن ابي هريرة قال: لا ياتي عليكم إلا قليل حتى يقضي الثعلب (وسنته) (١) بين ساريتين من سواري المسجد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (وسنه)، والمراد النوم الخفيف، انظر: النهاية ٥/ ١٨٥.
(٢) صحيح؛ وبنحوه أخرجه ابن شبه (٦٢٥)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٢٠٨٥١).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا تم پر تھوڑا سازمانہ آئے گا جس میں لومڑی اپنی اونگھ مسجد کے ستونوں میں سے دوستونوں کے درمیان پورا کرے گی راوی عبدالملک بن عمیر نے فرمایا اس سے مراد مدینہ کی مسجد ہے اور یہ صورتحال ویرانی کی وجہ سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40229، ترقيم محمد عوامة 38599)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40229 in Urdu