🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38598 ترقیم الشثری: -- 40228
٤٠٢٢٨ - (حدثنا) (١) ابن فضيل عن العلاء عن ابي معشر قال: قال سلمان: خذوا العطاء ما صفا لكم، فإذا كدر عليكم فاتركوه اشد الترك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ أبو معشر لا يروي عن سلمان.

حضرت سلمان سے روایت ہے انہوں نے فرمایا ان عطا یا کو جو خالص تمہارے لیے ہیں ان کو لے لو اور جب وہ تم پر مکدر ہوجائیں تو ان کو بالکل چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40228، ترقيم محمد عوامة 38598)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40228 in Urdu