مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38600 ترقیم الشثری: -- 40231
٤٠٢٣١ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يزيد بن كيسان عن ابي حازم عن ابي هريرة قال: (لا تقتل) (١) هذه الامة حتى يقتل القاتل، لا يدري على اي (شيء قتل؟) (٢) ، ولا يدري المقتول على اي شيء قتل؟ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (لا تذهب)، وفي [س]: بياض.
(٢) في [أ، ب]: (يبقى قيل).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، وورد الخبر مرفوعًا عند مسلم (٢٩٠٨).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا یہ امت ہلاک نہیں ہوگی یہاں تک (کہ ایسی صورتحال ہوگی) قاتل قتل کرے گا اسے معلوم نہیں ہوگا کہ اس نے کس چیز پر قتل کیا اور نہ مقتول کو معلوم ہوگا کہ اسے کس چیز پر قتل کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40231، ترقيم محمد عوامة 38600)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40231 in Urdu