مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38601 ترقیم الشثری: -- 40232
٤٠٢٣٢ - (حدثنا) (١) (ابو) (٢) معاوية عن ليث عن طاوس قال: ليقتلن القراء قتلا حتى تبلغ قتلاهم اليمن، فقال له رجل: او (ليس) (٣) قد فعل ذلك الحجاج؟ قال: ما كانت تلك بعد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: (كيس).
حضرت طاؤس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا قرآء کو قتل کیا جائے گا یہاں تک کہ ان کے مقتولین یمن تک پہنچ جائیں گے ان سے ایک صاحب نے عرض کیا کیا حجاج نے ایسا نہیں کیا تو انہوں نے فرمایا ایسا ابھی تک نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40232، ترقيم محمد عوامة 38601)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40232 in Urdu