مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38604 ترقیم الشثری: -- 40235
٤٠٢٣٥ - (حدثنا) (١) عبد الله بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن ⦗٣١٥⦘ زيد بن وهب قال: قال حذيفة: (تقتتل) (٢) بهذا الغائط فئتان لا ابالي في ايهما (عرفتك) (٣) ، فقال له رجل: افي الجنة هؤلاء ام في النار؟ قال: ذاك الذي اقول لك، قال: فما قتلا (هم؟) (٤) قال: قتلى جاهلية (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [س]: (نقتتل)، وفي [ع]: (يقتتل).
(٣) في [أ]: (عرفيك)، وسقط من: [س].
(٤) سقط من: [س].
(٥) صحيح؛ وبنحوه أخرجه نعيم في الفتن (٤٤٦).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا اس براز کی وجہ سے دو گروہوں کی لڑائی ہوگی مجھے اس کی پروا نہیں ہے کہ میں تمہیں ان دونوں میں سے کس کے اندر پہچانتا ہوں ان سے ایک صاحب نے عرض کیا کیا یہ جنت میں ہوں گے یا جہنم میں ہوں گے انہوں نے فرمایا یہی وہ بات ہے جو میں تم سے کہہ رہا ہوں اس نے پوچھا ان کے مقتولین کی کیا حالت ہوگی ارشاد فرمایا وہ زمانہ جاہلیت کے مقتولین کی طرح ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40235، ترقيم محمد عوامة 38604)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40235 in Urdu