مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38610 ترقیم الشثری: -- 40241
٤٠٢٤١ - قال: (و) (١) حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (مجالد) (٢) عن الشعبي عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"انا اختم ⦗٣١٧⦘ الف نبي (او) (٣) اكثر، (و) (٤) إنه ليس من نبي بعث إلى قوم إلا ينذر قومه الدجال، وإنه قد بين لي ما (لم) (٥) يبين لاحد، وإنه اعور، وإن ربكم ليس باعور" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [س]: (مجاهد).
(٣) في [ب]: (إذ).
(٤) في [أ، ب]: (أو).
(٥) سقط من: [ع].
(٦) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه الطبراني في الأوسط (٩١٩٩)، والبزار كما في مجمع الزوائد ٧/ ٣٤٧، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٣٣٥، وعبد اللَّه بن أحمد في السنة (١٠٠٥)، وابن سعد ١/ ١٩٢.
حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں ہزار یا اس سے زیادہ نبیوں کے آخر میں آنے والا ہوں اور یقینا کوئی نبی (علیہ السلام) کسی قوم کی طرف مبعوث نہیں کیا گیا مگر اس نے اپنی قوم کو دجال کے فتنے سے ڈرایا اور بلاشبہ میرے لیے اس کے بارے میں وہ بات واضح ہوئی ہے جو کسی کے لیے واضح نہیں ہوئی اور وہ (یہ کہ وہ) کانا ہے اور بلاشبہ تمہارا رب کانا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40241، ترقيم محمد عوامة 38610)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40241 in Urdu