🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38609 ترقیم الشثری: -- 40240
٤٠٢٤٠ - (حدثنا) (١) يزيد بن هارون عن جرير بن حازم قال: حدثني شيخ من اهل مكة قال: (رايت) (٢) ابن عمر في ايام ابن الزبير فدخل المسجد فإذا السلاح فجعل يقول: لقد اعظمتم الدنيا، لقد اعظمتم الدنيا، حتى استلم الحجر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ]:
(٢) في [س]: (أرأيت).
(٣) مجهول؛ لإبهام الرجل.

حضرت جریر بن حازم سے روایت ہے انہوں نے فرمایا مجھے اہل مکہ سے ایک شیخ نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو حضرت ابن زبیر کے لڑائی کے ایام میں دیکھا کہ وہ مسجد میں داخل ہوئے وہاں اسلحہ تھا تو وہ یہ کہنا شروع ہوگئے کہ تم نے دنیا کو بڑی چیز سمجھ لیا تم نے دنیا کو بڑی چیز سمجھ لیا یہاں تک کہ حجر اسود کا استلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40240، ترقيم محمد عوامة 38609)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40240 in Urdu