مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38614 ترقیم الشثری: -- 40245
٤٠٢٤٥ - (حدثنا) (١) وكيع عن جرير (بن حازم) (٢) عن حميد بن هلال عن ابي (الدهماء) (٣) عن عمران بن حصين قال: قال رسول الله ﷺ:"من سمع منكم بخروج الدجال فلينا عنه ما استطاع، فإن الرجل ياتيه وهو يحسب انه مؤمن، (فما) (٤) يزال به حتى (يتبعه) (٥) مما يرى من الشبهات" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب، جـ، ع]: (الدهمان)، وفي [س]: بياض.
(٤) في [أ، ب]: (ما)، وفي [ع]: (فلا).
(٥) في [ب]: (تتبعه).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٨٧٥)، وأبو داود (٤٣١٩)، والبزار (١٥٩٠)، والدولابي ١/ ١٧٠، والحاكم ٤/ ٥٣١، والطبراني ١١/ (٥٥٠).
حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو آدمی تم میں سے دجال کے نکلنے کے بارے میں سنے وہ اس سے اتنا زیادہ دور رہے بلاشبہ آدمی اس کے پاس اس گمان سے آئے گا کہ وہ مومن ہے پھر مسلسل اس کے ساتھ رہے گا یہاں تک کہ جو بھی اس کی جانب سے ڈالے جانے والی شہادت دیکھے گا وہ اس میں ان کی پیروی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40245، ترقيم محمد عوامة 38614)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40245 in Urdu