مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38615 ترقیم الشثری: -- 40246
٤٠٢٤٦ - (حدثنا) (١) وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس عن المغيرة بن شعبة قال: ما كان احد يسال رسول الله ﷺ عن الدجال اكثر مني، قال:"وما تسالني عنه؟" قلت: إن الناس يقولون: إن معه الطعام والشراب، قال:"هو اهون على الله من ذلك" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧١٢٢)، ومسلم (٢١٥٢).
حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ کسی نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مجھ سے زیادہ دجال کے بارے میں نہیں پوچھا حضرت مغیرہ نے کہا کہ تم نے مجھ سے اس کے بارے میں نہیں پوچھا راوی قیس کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ لوگ کہتے ہیں اس کے ساتھ کھانے اور پینے کی چیزیں ہوں گی تو انہوں نے فرمایا کہ دجال کا امر اللہ تعالیٰ پر اس سے زیادہ آسان ہے (دجال کے لیے حقیقتاً یہ چیزیں ثابت نہیں ہوں گی اور جو ہوں گی وہ آزمائش اور امتحان کے لیے ملمع سازی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40246، ترقيم محمد عوامة 38615)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40246 in Urdu