مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38648 ترقیم الشثری: -- 40280
٤٠٢٨٠ - حدثنا (ابن) (١) عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه ان عمر سال (رجلا من اليهود عن امر، فقال: قد بلوت منلث صدقا، فحدثني عن الدجال) (٢) فقال: (وإله) (٣) يهود! ليقتلنه ابن مريم (بفناء) (٤) (لد) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (والاه).
(٤) في [أ]: (بقبا).
(٥) في [أ، ب]: (لدا).
(٦) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢٠٨٣٦).
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے یہود میں سے ایک آدمی سے کسی چیز کے بارے میں پوچھا اور فرمایا میں نے تمہیں سچا پایا ہے پس مجھ سے دجال کے بارے میں بیان کرو اس نے کہا یہود کے معبود کی قسم عیسیٰ بن مریم ضرور بالضرور مقام لد کے قریب اسے قتل کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40280، ترقيم محمد عوامة 38648)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40280 in Urdu