🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38649 ترقیم الشثری: -- 40281
٤٠٢٨١ - حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن خيثمة عن عبد الله بن عمرو قال: ينزل المسيح ابن مريم، فإذا رآه الدجال ذاب كما تذوب الشحمة، قال: فيقتل الدجال و (تفرق) (٢) عنه اليهود، فيقتلون حتى إن الحجر يقول: يا عبد الله (المسلم) (٣) هذا يهودي، (فتعال) (٤) (فاقتله) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن).
(٢) في [ب]: (يفرق).
(٣) في [ع]: (للمسلم).
(٤) في [س]: (فقال).
(٥) في [ع]: (واقتله).
(٦) صحيح؛ أخرجه نعيم (١٦١٢).

حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت عیسیٰ بن مریم اتریں گے جب دجال ان کو دیکھے گا تو پگھلے گا جیسے چر بی پگھلتی ہے فرمایا کہ دجال لڑائی کرے گا اور یہود اس سے جدا ہوجائیں گے ان یہود کو قتل کیا جائے گا یہاں تک کہ پتھر کہے گا اے اللہ کے مسلمان بندے یہ یہودی ہے آؤ اور اسے قتل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40281، ترقيم محمد عوامة 38649)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40281 in Urdu