مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38650 ترقیم الشثری: -- 40282
٤٠٢٨٢ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد عن ابي هريرة رفعه قال: إلا تقوم الساعة حتى ينزل عيسى ابن مريم (١) حكما مقسطا وإماما عادلا، فيكسر الصليب، ويقتل الخنزير، ويضع الجزية ويفيض المال حتى لا يقبله احد" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة ﵉.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٧٦)، ومسلم (١٥٥).
حضرت ابوہریرہ مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ عیسیٰ بن مریم اتریں گے انصاف کرنے والے فیصل اور عادل امام ہوں گے پس صلیب توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جزیہ اٹھا دیں گے اور مال کثرت سے ہوجائے گا یہاں تک کہ اسے کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40282، ترقيم محمد عوامة 38650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40282 in Urdu