مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38652 ترقیم الشثری: -- 40284
٤٠٢٨٤ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن حسان بن المخارق عن (عقار) (١) بن المغيرة عن ابي هريرة قال: إن المساجد (لتجدد) (٢) لخروج المسيح وإنه سيخرج فيكسر الصليب، ويقتل الخنزير، ويؤمن به من ادركه، فمن ادركه منكم (فليقرئه) (٣) مني السلام، ثم التفت إلي فقال: يا ابن اخي! إني اراك من احدث القوم، فإن ادركته (فاقرئه) (٤) مني السلام (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عباد)، وفي [س]: (عفان)، وفي [هـ]: (عمار).
(٢) في [أ، ب]: (ليتحدد).
(٣) في [ع]: (فليقره)، وفي [أ، ب]: (فليقريه).
(٤) في [ع]: (فاقره)، وفي [أ، ب]: (فاقريه).
(٥) مجهول؛ لجهالة حسان بن المخارق.
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا مسجدیں حضرت عیسیٰ کے آنے پر نئی ہوں گی وہ عنقریب نکلیں گے اور صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور ان پر ایمان لائے گا جو ان کو پائے گا جو کوئی تم میں سے ان کو پالے تو ان کو میری جانب سے سلام کہے پھر میری طرف متوجہ ہوئے (یہ راوی حضرت عقار بن مغیرہ کا قول ہے) اور فرمایا اے بھتیجے! میں تمہیں لوگوں میں سب سے زیادہ نو عمر سمجھتا ہوں۔ لہٰذا اگر تو ان کو پالے تو ان کو میرا سلام کہنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40284، ترقيم محمد عوامة 38652)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40284 in Urdu