مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38653 ترقیم الشثری: -- 40285
٤٠٢٨٥ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك قال: سمعت إبراهيم يقول: إن المسيح خارج فيكسر الصليب، ويقتل الخنزير، ويضع الجزية.
حضرت سماک سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابراہیم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بلاشبہ حضرت عیسیٰ نکلنے والے ہیں وہ صلیب کو توڑ دیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جزیہ اٹھا دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40285، ترقيم محمد عوامة 38653)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40285 in Urdu