مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38660 ترقیم الشثری: -- 40292
٤٠٢٩٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك عن ربعي بن (حراش) (١) قال: قال عقبة بن (عمرو) (٢) لحذيفة: الا تحدثنا بما سمعت رسول الله ﷺ؟ قال: بلى، سمعته يقول:"إن مع الدجال إذا خرج (ماءا ونارا) (٣) ، فاما الذي ⦗٣٤١⦘ يرى الناس ماء فنار تحرق، واما الذي يرى الناس انه نار فماء عذب بارد، فمن ادرك منكم ذلك فليقع في الذي يرى انه نار فإنه ماء عذب بارد"، قال عقبة: وانا سمعته يقول ذلك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (خراش).
(٢) في [أ، ب]: (عمر).
(٣) في [س]: (ماء ونار)، وفي [ع]: (ماءً ونار).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٤٥٠)، ومسلم (٢٩٣٥).
حضرت ربعی بن حراش سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عقبہ بن عمرو نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا کیا ہمیں وہ باتیں نہیں سناتے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنیں انہوں نے فرمایا کیوں نہیں میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ دجال جب نکلے گا تو اس کے ساتھ پانی اور آگ ہوگی باقی وہ جسے لوگ آگ خیال کریں گے وہ میٹھا اور ٹھنڈا پانی ہوگا جو تم میں سے یہ صورتحال پالے تو وہ جسے آگ سمجھ رہا ہے اس میں گرجائے یقینا وہ میٹھا ٹھنڈا پانی ہوگا حضرت عقبہ نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسے ہی فرماتے ہوئے سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40292، ترقيم محمد عوامة 38660)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40292 in Urdu