🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38670 ترقیم الشثری: -- 40302
٤٠٣٠٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد بن جدعان عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"الدجال يخوض (البحار) (٢) إلى ركبتيه ويتناول السحاب ويسبق الشمس إلى مغربها، وفي جبهته قرن (يخرص) (٣) منه الحيات، وقد صور في جسده السلاح كله، حتى ذكر السيف والرمح والدرق"، قال: قلت: وما الدرق؟ قال:"الترس" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) في [س]: (المجار).
(٣) كذا في النسخ، ولعلها: (يخرج)، وفي [س]: (يحرص).
(٤) مرسل ضعيف؛ الحسن تابعي، وعلي بن زيد بن جدعان ضعيف.

حضرت حسن سے روایت ہے انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال سمندر میں گھسے گا گھٹنوں تک اور بادل کو پکڑ لے گا اور سورج سے پہلے اس کے غروب کی جگہ پہنچ جائے گا اور اس کی پیشانی میں سینگ ہوگا جس سے سانپ نکلیں گے اس کے جسم میں ہر طرح کے اسلحہ کی تصویریں بنائی گئیں ہیں یہاں تک کہ تلوار اور نیزہ اور ڈھال کا تذکرہ کیا فرمایا کہ میں نے کہا درق کیا چیز ہے انہوں نے فرمایا ڈھال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40302، ترقيم محمد عوامة 38670)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40302 in Urdu