🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38678 ترقیم الشثری: -- 40310
٤٠٣١٠ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن ابيه عن ابي هريرة قال: لا تقوم الساعة حتى (تفتح) (١) مدينة هرقل قيصر، ويؤذن فيها المؤذنون، ويقسم فيها المال (بالترسة) (٢) فيقبلون باكثر اموال رآها الناس، فياتيهم الصريخ ان الدجال قد خالفكم في اهليكم، فيلقون ما في ايديهم ويقبلون يقاتلونه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (يفتح).
(٢) في [س]: (بالترسته)، وفي [هـ]: (الأثرسة).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي خالد، وأخرجه نعيم بن حماد في الفتن (١٤٨٨).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ ہرقل قیصر کا شہر فتح کرلیا جائے گا اور اس میں مؤذنین اذانیں دیں گے اور اس میں مال ڈھال کے ذریعے تقسیم ہوگا پس وہ بہت سا مال لے کر لوٹیں گے جسے لوگ دیکھیں گے پس ان کے پاس ایک چیخنے والا آئے گا کہ دجال تمہارے پیچھے تمہارے گھروں میں موجود ہے پس جو ان کے قبضے میں مال ہوگا اسے وہ پھینک دیں گے اور اس سے لڑائی کرنے کی طرف متوجہ ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40310، ترقيم محمد عوامة 38678)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40310 in Urdu