🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38684 ترقیم الشثری: -- 40317
٤٠٣١٧ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابيه عن جده عن ابن عمر قال: لقيت ابن صياد في طريق من (طرق) (١) المدينة فانتفخ حتى ملا ⦗٣٥٦⦘ (الارض) (٢) ، فقلت: اخسا، فإنك لن (تعدو) (٣) قدرك، فانضم بعضه إلى بعض ومررت (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في: [أ، ب، جـ، ع] وفي [س]: (طريق).
(٢) في [جـ، ع]: (الطريق).
(٣) في [أ، س]: (نعدو)، وفي [ب]: (يعدو)، وفي [ع]: (تجزع).
(٤) حسن؛ جد ابن إدريس هو يزيد بن عبد الرحمن الأودي صدوق.

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مدینہ کے راستوں میں سے ایک راستے میں ابن صیاد سے ملا وہ پھول گیا یہاں تک کہ اس نے راستہ بھر دیا میں نے کہا دفع ہوجا بلاشبہ تو تقدیر سے نہیں بڑھ سکتا اس کے (جسم کے) حصے ایک دوسرے سے ملنے لگے اور مں ر گزر گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40317، ترقيم محمد عوامة 38684)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40317 in Urdu