مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38714 ترقیم الشثری: -- 40347
٤٠٣٤٧ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان الاعراب إذا (قدموا) (١) على رسول الله ﷺ سالوه: متى الساعة؟ فنظر إلى (احدث) (٢) إنسان منهم فقال:"إن يعش هذا فلم يدركه (الهرم) (٣) قامت عليكم ساعتكم (٤) " (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قذموا).
(٢) في [أ، ب]: (أحداث).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) أي: قيامة المخاطبين.
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٥١١)، ومسلم (٢٩٥٢).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ دیہاتی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو پوچھتے ہیں قیامت کب ہوگی پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں سے نو عمر آدمی کی طرف دیکھتے اور فرماتے اگر یہ زندہ رہا تو اسے موت نہیں آئے گی کہ تم پر قیامت قائم ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40347، ترقيم محمد عوامة 38714)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40347 in Urdu