مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38727 ترقیم الشثری: -- 40361
٤٠٣٦١ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن طلحة بن عبيد الله (بن) (١) كريز قال: قال عمر: إن اخوف ما اتخوف عليكم (شح) (٢) مطاع، وهوى متبع، ⦗٣٧٠⦘ وإعجاب المرء برايه، (وهي) (٣) اشدهن (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (شيح).
(٣) في [جـ]: (وهو).
(٤) ضيعف منقطع؛ موسى ضعيف، وطلحة لم يسمع من عمر.
حضرت عمر سے روایت ہے ارشاد فرمایا بلاشبہ سب سے زیادہ خوف مجھے تم پر اس بخل کا ہے جس کے تقاضوں کی اطاعت کی جائے اور خواہش کا ہے جس کی پیروی کی جائے اور آدمی کا اپنی رائے پر خوش ہونے کا ہے جو ان سب سے زیادہ سخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40361، ترقيم محمد عوامة 38727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40361 in Urdu