مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38728 ترقیم الشثری: -- 40362
٤٠٣٦٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) كثير بن زيد عن المطلب بن عبد الله بن حنطب قال: قال: ما اتخوف عليكم احد رجلين: مؤمن قد استبان إيمانه، وكافر قد تبين كفره، ولكن (اتخوف) (٢) عليكم متعوذا بالإيمان يعمل (بغيره) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (أخاف).
(٣) سقط من: [س].
حضرت مطلب بن عبداللہ بن حنطب سے روایت ہے ارشاد فرمایا دو آدمیوں میں سے کسی ایک کے بارے میں مجھے خوف نہیں ایک مومن جس کا ایمان واضح ہے اور دوسرا کافر جس کا کفر واضح ہے لیکن مجھے خوف تم پر اس آدمی کے بارے میں ہے جو ایمان کے ذریعے پناہ پکڑنے والا ہے اور عمل اسلام کے علاوہ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40362، ترقيم محمد عوامة 38728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40362 in Urdu