مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38730 ترقیم الشثری: -- 40364
٤٠٣٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن قيس عن عطية عن ابن عمر في قوله: ﴿وإذا وقع القول عليهم اخرجنا لهم دابة من الارض تكلمهم﴾ [النمل: ٨٢] قال: حين لا يامرون بمعروف ولا ينهون عن منكر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عطية العوفي، أخرجه عبد الرزاق في التفسير ٢/ ٨٥، والحاكم ٤/ ٥٤٦، وابن جرير في التفسير ٢٠/ ١٤، ونعيم (١٨٧٦).
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے قول ”واذا وقع القول علیہم اخرجنا الایۃ“ اور جب ہماری بات پوری ہونے کا وقت ان پر آن پہنچے گا تو ہم ان کے لیے زمین سے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے بات کرے گا کے بارے میں ارشاد فرمایا یہ اس وقت ہوگا جب لوگ بھلائی کا حکم نہیں دیں گے اور نہ برائی سے روکیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40364، ترقيم محمد عوامة 38730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40364 in Urdu