مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38731 ترقیم الشثری: -- 40365
٤٠٣٦٥ - (حدثنا) (١) شريك عن شبيب بن (غرقدة) (٢) عن المستظل بن حصين قال: قال علي: يا اهل الكوفة! (لتامرن) (٣) بالمعروف (و) (٤) لتنهون عن المنكر، ولتجدن في امر الله او (ليسومنكم) (٥) اقواما يعذبونكم ويعذبهم الله (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [جـ]: (عروة).
(٣) في [أ، ب]: (لتأمرون).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [هـ]: (ليسوا منكم).
(٦) مجهول؛ لجهالة المستظل بن حصين.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا اے کوفہ والو ضرور تم بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو وگرنہ تم اللہ کے امر کو پاؤ گے یا اللہ تعالیٰ تم پر ایسی قوموں کو مسلط کریں گے جو تم کو عذاب دیں گی اور اللہ ان کو عذاب دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40365، ترقيم محمد عوامة 38731)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40365 in Urdu