🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38738 ترقیم الشثری: -- 40372
٤٠٣٧٢ - حدثنا عبد الله بن نمير وابو اسامة (قالا) (١) : (حدثنا) (٢) إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم قال: قام ابو بكر فحمد الله واثنى عليه ثم قال: يا ايها الناس! إنكم تقرؤون هذه الآية: ﴿ياايها الذين آمنوا (عليكم انفسكم) (٣) لا يضركم من ضل إذا اهتديتم﴾ [المائدة: ١٠٥] ، وإنا سمعنا رسول الله ﷺ يقول:"إن الناس إذا راوا المنكر لا (يغيرونه) (٤) اوشك الله ان (يعمهم) (٥) بعقابه"، قال ابو اسامة: وقال مرة اخرى: وانا سمعت رسول الله ﷺ يقول (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (قال).
(٢) في [ع]: (أخبرنا).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ع]: (يغيروه).
(٥) في [س]: (يعميهم).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (١)، وأبو داود (٤٣٣٨)، والترمذي (٢١٦٨)، وابن ماجه (٤٠٠٥).

حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت ابوبکر کھڑے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی حمدو ثنا کی پھر ارشاد فرمایا اے لوگو! تم یہ آیت پڑھتے ہو: اہل ایمان! تم پر تمہاری جانیں لازم ہیں جب تم ہدایت پر ہو تو کسی کی گمراہی تمہیں نقصان نہیں دے گی اور بلاشبہ جب لوگ برائی کو دیکھ کر اسے بدلیں گے نہیں تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب پر عذاب بھیج دیں ابو امامہ راوی فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ ارشاد سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40372، ترقيم محمد عوامة 38738)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40372 in Urdu