مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38739 ترقیم الشثری: -- 40373
٤٠٣٧٣ - حدثنا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن شداد بن معقل قال: قال عبد الله: يوشك ان لا تاخذوا من الكوفة نقدا ولا درهما، (قال) (١) : قلت: وكيف يا عبد الله ابن مسعود؟ قال: يجيء قوم (كان) (٢) وجوههم (المجان) (٣) المطرقة حتى يربطوا خيولهم على (السواد) (٤) فيجلوكم إلى منابت (الشيح) (٥) حتى يكون البعير والزاد احب إلى احدكم من القصر من قصوركم (هذه) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ع]: (كأنهم).
(٣) في [س]: (المجاز).
(٤) في [هـ]: (السواء).
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (الشيخ).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) مجهول؛ لجهالة شداد بن معقل، أخرجه عبد الرزاق (٥٩٨٠)، وسعيد بن منصور ٢/ (٩٧)، والحاكم ٤/ ٥٤٩، والبخاري في خلق أفعال العباد ص ٨٦، ونعيم بن حماد في الفتن (١٦٦٩)، والطبراني (٨٦٩٩)، والبيهقي ٦/ ٢٨٦، والخطيب ١٤/ ٧٩.
حضرت شداد بن معقل سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ نے ارشاد فرمایا قریب ہے کہ تم کوفہ سے کوئی رقم اور کوئی درہم نہیں لوگے میں نے عرض کیا یہ کیسے ہوگا اے عبداللہ بن مسعود انہوں نے فرمایا ایسے لوگ آئیں گے جن کے چہرے پھولی ہوئی ڈھال کی طرح ہوں گے یہاں تک کہ وہ اپنے گھوڑوں کو اطراف میں باندھیں گے اور تمہیں گھاس اگنے کی جگہوں کی طرف نکال دیں گے یہاں تک کہ اونٹ اور زاد راہ تم میں سے کسی ایک کو تمہارے ان محلات میں سے محل سے زیادہ محبوب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40373، ترقيم محمد عوامة 38739)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40373 in Urdu