🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38741 ترقیم الشثری: -- 40375
٤٠٣٧٥ - حدثنا فضيل بن عياض عن الاعمش عن خيثمة عن عبد الله بن (عمرو) (١) قال: ياتي على الناس زمان يجتمعون (ويصلون) (٢) في (المساجد) (٣) وليس فيهم مؤمن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمر).
(٢) في [أ، ب]: (فيصلون)
(٣) في [ع]: (المسجد)
(٤) صحيح.

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا وہ مساجد میں مجتمع ہوں گے اور نماز پڑھیں گے اور ان میں کوئی مومن (ایمان والا) نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40375، ترقيم محمد عوامة 38741)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40375 in Urdu