مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38740 ترقیم الشثری: -- 40374
٤٠٣٧٤ - حدثنا ابو الاحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن شداد بن معقل الاسدي قال: سمعت ابن مسعود يقول: اول ما تفقدون من دينكم الامانة، وآخر ما (تفقدون) (١) (منه) (٢) الصلاة، وسيصلي قوم (و) (٣) لا دين لهم، وإن هذا القرآن الذي بين اظهركم كانه قد نزع منكم، قال: قلت: (كيف) (٤) (يا) (٥) عبد الله وقد ⦗٣٧٥⦘ (اثبته) (٦) الله في قلوبنا؟ قال: يسرى عليه في ليلة فترفع (المصاحف) (٧) وينزع ما في القلوب، ثم تلا: ﴿ (ولئن) (٨) شئنا لنذهبن بالذي اوحينا إليك﴾ [الإسراء: ٨٦] إلى (آخر) (٩) الآية (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (تفدون).
(٢) في [س]: (من).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [ع]: مكررة.
(٦) في [هـ]: (أثنته).
(٧) في [جـ]: (الصاحف).
(٨) في [ع]: (ولو)، وفي [جـ]: (لأن).
(٩) سقط من: [س].
(١٠) مجهول؛ لجهالة شداد بن معقل، وأخرجه البخاري في خلق أفعال العباد ص ٨٦، والحاكم ٤/ ٥٤٩ (٨٥٣٨)، وعبد الرزاق (٥٩٨٠)، وسعيد بن منصور ٢/ (٩٧)، ونعيم بن حماد في الفتن (١٦٦٩)، والطبراني (٨٦٩٩)، والداني (٢٦٩)، وابن أبي الدنيا في مكارم الأخلاق (٢٧٤)، والخطيب ١٢/ ٧٩، والمزي ١٢/ ٤٠٣.
حضرت شداد بن معقل اسدی سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے سنا فرمایا کہ پہلی وہ چیز جو تم اپنے دین سے گم کرو گے امانت ہے اور آخری چیز جو تم دین سے گم کرو گے نماز ہے اور عنقریب لوگ نماز پڑھیں گے اور ان کے پاس دین نہیں ہوگا اور یہ قرآن جو تمہارے درمیان موجود ہے گویا کہ تم سے لے لیا جائے گا فرمایا کہ میں نے عرض کیا یہ کیسے ہوگا اے عبداللہ! حالانکہ اللہ نے اس کو ہمارے قلوب میں جمایا ہے انہوں نے فرمایا کہ ایک رات میں ان مصاحف کو اٹھا لا جائے گا اور جو قرآن کا حصہ قلوب میں ہوگا اسے نکال لیا جائے گا پھر یہ آیت تلاوت کی: اور اگر ہم چاہیں تو جو ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے اسے لے جائیں آیت کے اخیر تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40374، ترقيم محمد عوامة 38740)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40374 in Urdu