مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38764 ترقیم الشثری: -- 40398
٤٠٣٩٨ - حدثنا جرير عن منصور عن الشعبي قال: قالت عائشة: إذا ظهر اول الآيات (رفعت) (١) الاقلام، وشهدت الاجساد على الاعمال، وحبست الحفظة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أرفع).
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق في التفسير ٢/ ٢٢٢، وابن جرير ٨/ ١٠٣، ونعيم في الفتن (١٧٩٨).
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرمایا کہ جب نشانیوں میں (قیامت کی بڑی) نشانیوں میں سے پہلی نشانی ظاہر ہوگی تو قلمیں اٹھا لی جائیں گی اور جسم اعمال پر گواہی دیں گے اور کراماً کا تبین کو (لکھنے سے) روک دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40398، ترقيم محمد عوامة 38764)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40398 in Urdu