مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38765 ترقیم الشثری: -- 40399
٤٠٣٩٩ - [حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) هشام عن حفصة عن ابي العالية قال: ما بين اول الآيات وآخرها ستة اشهر تتابع كما تتابع الخرز في النظام] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا انہوں نے فرمایا کہ پہلی نشانی اور آخری نشانی کے درمیان چھ مہینے کا فاصلہ ہوگا اور اس میں نشانیاں پے درپے واقع ہوں گی جیسے (لڑی ٹوٹنے پر) موتی ایک دوسرے کے پیچھے گرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40399، ترقيم محمد عوامة 38765)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40399 in Urdu