مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38769 ترقیم الشثری: -- 40403
٤٠٤٠٣ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن محمد بن سيرين عن عقبة بن عمرو قال: (كنت) (١) رجلا عزيز النفس حمي الانف، لا يستقل احد مني شيئا سلطان ولا غيره، قال: فاصبحت امرائي (يخيرونني) (٢) بين ان اصبر لهم ⦗٣٨٤⦘ على قبح وجهي (ورغم) (٣) انفي [وبين ان آخذ سيفي فاضرب به فادخل النار فاخترت ان اصبر على قبح وجهي (ورغم) (٤) انفي] (٥) ، ولا آخذ سيفي فاضرب فادخل النار (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (للد).
(٢) في [س، ع]: (يخيروني).
(٣) في [س]: (زعم).
(٤) في [س]: (زعم).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٦) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك عقبة بن عمرو أبا مسعود، أخرجه (٢٠٦٩٤)، وابن عساكر ٤٠/ ٥٢٣، ونعيم (٣٨٦).
حضرت عقبہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے فرمایا میں خوددار غیرت والا آدمی تھا کوئی میرے سامنے ٹھہر تا نہ تھا نہ بادشاہ اور نہ کوئی اور ارشاد فرمایا کہ میرے امیروں نے مجھے اختیار دیا تھا اس بات میں کہ میں ان پر صبر کروں اپنی ناپسندیدگی اور ذلت کے باوجود اور اس بات میں کہ میں اپنی تلوار لوں اور اس سے ناحق مار کر جہنم میں داخل ہوجاؤں میں نے اس بات کو لیا کہ اپنی ناپسندیدگی اور ذلت پر صبر کروں اور تلوار نہ لوں کہ اس سے (ناحق کسی کو مار کر) جہنم میں داخل ہوجاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40403، ترقيم محمد عوامة 38769)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40403 in Urdu