🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38770 ترقیم الشثری: -- 40404
٤٠٤٠٤ - حدثنا يزيد بن هارون (عن التيمي) (١) عن نعيم بن ابي هند ان ابا مسعود خرج من الكوفة وراسه يقطر وهو يريد ان يحرم فقالوا له: اوصنا، فقال: ايها الناس! اتهموا الراي فقد رايتني اهم ان اضرب (بسيفي) (٢) في معصية الله ومعصية رسوله (٣) ، قالوا: اوصنا، قال: عليكم بالجماعة، فإن الله لم يكن ليجمع امة محمد (٤) على ضلالة، قال: (فقالوا) (٥) : اوصنا، فقال: (عليكم) (٦) بتقوى الله والصبر حتى يستريح بر، او يستراح من فاجر (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س، ب]: (سيفي).
(٣) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٤) في [جـ]: زيادة ﷺ.
(٥) في [هـ]: (قالوا).
(٦) سقط من: [هـ].
(٧) منقطع؛ نعيم لا يروي عن أبي مسعود، أخرجه الطبراني ١٧/ (٦٦٧)، وإسحاق كما في المطالب (٤٣٤٠)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ٢٧٧، والخطيب في الموضح ١/ ٣٩٢، والبيهقي في الشعب (٧٥١٧)، والهروي في ذم الكلام (٧٤٣).

حضرت نعیم بن ابی ہند سے روایت ہے کہ حضرت ابو مسعود انصاری کوفہ سے نکلے کہ (غسل کی وجہ سے) ان کے سر سے پانی کے قطرے بہہ رہے تھے اور وہ احرام باندھنے کا ارادہ رکھتے تھے لوگوں نے ان سے عرض کیا ہمیں وصیت کریں انہوں نے ارشاد فرمایا اے لوگو! اپنی رائے کو متہم سمجھو میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں نے اپنی تلوار سے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نافرمانی میں مارنے کا عزم کیا تھا لوگوں نے عرض کیا ہمیں (اور) وصیت کریں انہوں نے فرمایا تم پر لازم ہے اللہ سے ڈرنا اور صبر یہاں تک کہ نیک آدمی راحت پالے یا فاجر سے راحت پالی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40404، ترقيم محمد عوامة 38770)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40404 in Urdu