مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
ترقیم عوامۃ: 38771 ترقیم الشثری: -- 40405
٤٠٤٠٥ - حدثنا زيد بن الحباب قال: (اخبرنا) (١) موسى بن عبيدة قال: اخبرني زيد بن عبد الرحمن بن ابي سلامة ابو (سلامة) (٢) عن ابي (الزيات) (٣) وصاحب له انهما سمعا ابا ذر يدعو، قال: فقلنا له: رايناك صليت في هذا البلد صلاة لم (نر) (٤) اطول مقاما وركوعا وسجودا، فلما ان فرغت رفعت يديك (فدعوت) (٥) (فتعوذت) (٦) من يوم (البلاء) (٧) ويوم العورة، [قال: فما انكرتم؟ فاخبرناه، قال: اما يوم (البلاء) (٨) فتلتقي فئتان من المسلمين (فيقتل) (٩) بعضهم بعضا ويوم العورة] (١٠) إن النساء من المسلمات يسبين فيكشف عن سوقهن، فايتهن اعظم ساقا اشتريت على عظم ساقها، فدعوت (ان لا) (١١) يدركني هذا الزمان، ولعلكما تدركانه، قال: فقتل عثمان وارسل معاوية ابن ابي (ارطاة) (١٢) إلى اليمن فسبى نساء من المسلمات فاقمن في السوق (١٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [ط، هـ]: (سلمة).
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (الرباب)، وانظر: تاريخ الإسلام ٥/ ٣٦٩.
(٤) في [ع]: (ير).
(٥) سقط من: [أ].
(٦) في [هـ]: (فتعودت).
(٧) في [ح، ط، هـ]: (الثلاثاء)، وفي [س]: (البلايا).
(٨) في [أ، ب، ط، هـ]: (الثلاثاء).
(٩) في [ب]: (فقتتل).
(١٠) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
(١١) في [ع]: (ألا).
(١٢) في [هـ]: (أرطاط).
(١٣) مجهول؛ لجهالة زيد بن عبد الرحمن، وقيل: زيد بن عبد اللَّه كما في المعجم الكبير ٢٤/ (٨٥٤)، وأسد الغابة ٧/ ٢٦٣.
حضرت ابو الرباب اور ان کے ایک ساتھی سے روایت ہے کہ انہوں نے حصرت ابو ذر کو دعا مانگتے ہوئے سنا فرمایا کہ ہم نے عرض کیا ہم نے آپ کو دیکھا آپ نے اس شہر میں نماز پڑھی ہم نے اس سے زیادہ قیام رکوع اور سجدے کے اعتبار سے لمبی نماز نہیں دیکھی جب آپ فارغ ہوئے تو آپ نے اپنے ہاتھ اٹھائے اور دعا مانگی اور یوم البلاء اور یوم العورۃ کے دن سے پناہ مانگی اس کی کیا وجہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں جو چیز تمہارے لیے اجنبی ہے ہم تمہیں اس کی خبر دیتے ہیں۔ یوم البلائ (مصیبت کا دن) تو اس میں مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑیں گے اور ایک دوسرے کو قتل کریں گے اور یوم العورۃ (ستر کھولنے کا دن) سے مراد یہ ہے کہ بلاشبہ مسلمان عورتیں قید کی جائیں گی اور ان کی پنڈلیوں کو کھولا جائے گا ان میں سے جو کوئی موٹی پنڈلی والی ہوگی اسے موٹی پنڈلی کی وجہ سے خرید لیا جائے گا میں نے اللہ سے دعا کی کہ مجھے یہ زمانہ نہ پائے اور تم دونوں اس زمانے کو پاؤ گے راوی فرماتے ہیں حضرت عثمان کو شہید کردیا گیا اور حضرت معاویہ نے سیرین ابی ارطاۃ کو یمن بھیجا انہوں نے مسلمان عورتوں کو قید کیا پس ان عورتوں کو بازار میں (بیچنے کے لیے) کھڑا کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40405، ترقيم محمد عوامة 38771)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40405 in Urdu