🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38777 ترقیم الشثری: -- 40411
٤٠٤١١ - قال: (و) (١) حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا يونس بن (ابي) (٢) إسحاق عن (عبيد الله) (٣) بن (بشير) (٤) بن جرير البجلي قال: قال علي: إن آخر (خارجة) (٥) تخرج في الإسلام (بالرميلة: رميلة) (٦) الدسكرة، فيخرج إليهم الناس فيقتلون منهم ثلثا، ويدخل ثلث ويتحصن (ثلث) (٧) في الدير دير مرمار، فمنهم (الاشمط) (٨) ، فيحضرهم الناس (فينزلونهم) (٩) (فيقتلونهم) (١٠) ، (فهي) (١١) آخر خارجة تخرج في الإسلام (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ع]: (عبد اللَّه).
(٤) في [ع]: (بشر)، وفي [س]: (سيرين).
(٥) في [س]: (خارجًا).
(٦) في [س]: (بالرملية رملية).
(٧) في [س، ع]: (ثلاث).
(٨) في [س]: (الأشميط)، وفي [أ، ب]: (الأشيط).
(٩) في [ع]: (فينزلوهم).
(١٠) في [ع]: (فيقتلوهم).
(١١) في [أ، ب، ع]: (فهم).
(١٢) مجهول منقطع؛ عبيد اللَّه بن بشير مجهول، ولم يدرك عليًا، انظر: التاريخ الكبير ٥/ ٣٧٤، والجرح والتعديل ٥/ ٣٠٨، والثقات ٧/ ١٤٣.

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ بلاشبہ آخری باغی جو اسلام میں نکلے گا وہ کوفہ کے مسافر خانے دسکرہ (جو محل کی طرح بنا ہوا ہے) سے نکلے گا لوگ ان کے ساتھ مل جائیں گے ان میں سے ایک تہائی قتل کرد یے جائیں گے اور ایک تہائی داخل ہوجائیں گے (محفوظ مقام میں) اور ایک تہائی راہب خانے میں محصور ہوجائیں گے مرماری (جو سامراء کے نواح میں وصف پل کے پاس ہے) راہب خانے میں ان میں سے کچھ سفید سیاہ بالوں والے ہوں گے لوگ ان کا محاصرہ کر کے ان کو ماریں گے (راہب خانے وغیرہ سے) اور ان کو قتل کردیں گے یہ آخری باغی لشکر ہوگا جو اسلام میں نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40411، ترقيم محمد عوامة 38777)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40411 in Urdu